جواد شیخ

شاعر

تعارف شاعری

کسی کی بات بہت سننے والی ہوتی ہے (ردیف .. ی)

کسی کی بات بہت سننے والی ہوتی ہے
ہماری خامشی ہوتی ہے دیکھنے والی
کوئی گناہ نہیں میری راہ میں حائل
کوئی نگاہ نہیں مجھ کو ٹوکنے والی
میں ایسی عمر سے دکھ جھیلنے لگا جوادؔ
جو عام طور پہ ہوتی ہے کھیلنے والی

جواد شیخ