جواد شیخ

شاعر

تعارف شاعری

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا (ردیف .. ے)

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا
اس کے چلنے سے پتہ چلتا ہے
ایسے چلتا ہے ترے ہجر میں وقت
جیسے اک آبلہ پا چلتا ہے
تیرے سکے ہی میں ہوگا کوئی کھوٹ
بھائی اپنا تو بڑا چلتا ہے

جواد شیخ