عدم آرزو
نرم سپنوں نے بچھا رکھا تھا اک دام فریب
میں سمجھتا تھا تمناؤں کا حاصل ہے فقط نام و نمود
اپنی تخریب کا تخریب کی تشہیر کا باعث خود ہوں
خواب تعمیر کی تعبیر تو دیکھ
دل میں اب کوئی تمنا ہی نہیں
کرشن موہن
adam aarzoo
narm sapnon ne bichha rakha tha ek daam-e-fareb
main samajhta tha tamannaon ka hasil hai faqat naam-o-namood
apni takhreeb ka takhreeb ki tasheer ka baais khud hoon
khwab-e-tameer ki taabeer to dekh
dil mein ab koi tamanna hi nahin
کرشنؔ موہن (اصل نام: کرشن لال بھاٹیا) اردو کے معروف اور معتبر شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جن کی پیدائش 28 نومبر 1922ء کو سیالکوٹ (برطانوی ہندوستان) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد گنپت رائے بھاٹیا خود بھی شاعر تھے اور “شاکرؔ” کے تخلص سے شعر کہتے تھے، جس کا اثر کرشنؔ موہن کی فکری و ادبی تربیت پر نمایاں طور پر پڑا۔ ابتدائی تعلیم سیالکو...
مکمل تعارف پڑھیں