عجب کیا
اگر کوئی آوارہ طینت بھی ہو مرد کامل
کہ اکثر خیالات ارفع
پہن کر عجب پیرہن اور نا خوب صورت مظاہر کے ہم راہ
حقیقت میں ہوتے ہیں شامل
کرشن موہن
ajab kya
agar koi awara teenat bhi ho mard-e-kamil
ke aksar khayalat-e-arfa'
pehan kar ajab pairahan aur na khoobsoorat mazahir ke hamrah
haqeeqat mein hote hain shamil
کرشنؔ موہن (اصل نام: کرشن لال بھاٹیا) اردو کے معروف اور معتبر شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جن کی پیدائش 28 نومبر 1922ء کو سیالکوٹ (برطانوی ہندوستان) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد گنپت رائے بھاٹیا خود بھی شاعر تھے اور “شاکرؔ” کے تخلص سے شعر کہتے تھے، جس کا اثر کرشنؔ موہن کی فکری و ادبی تربیت پر نمایاں طور پر پڑا۔ ابتدائی تعلیم سیالکو...
مکمل تعارف پڑھیں