نیند تو اک بیراگن ہے
جس کو زرداروں نیتاؤں راجاؤں کی آنکھوں کے
راج بھون بھاتے ہی نہیں
مہابھارت
کرشن موہن
Neend to ek bairagan hai
Jis ko zardaron netaon rajaon ki aankhon ke
Raj bhawan bhate hi nahin
Mahabharat
کرشنؔ موہن (اصل نام: کرشن لال بھاٹیا) اردو کے معروف اور معتبر شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جن کی پیدائش 28 نومبر 1922ء کو سیالکوٹ (برطانوی ہندوستان) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد گنپت رائے بھاٹیا خود بھی شاعر تھے اور “شاکرؔ” کے تخلص سے شعر کہتے تھے، جس کا اثر کرشنؔ موہن کی فکری و ادبی تربیت پر نمایاں طور پر پڑا۔ ابتدائی تعلیم سیالکو...
مکمل تعارف پڑھیں