ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میں
معشوق شوخ و عاشق دیوانہ چاہیے
اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاں
شوق فضول و جرأت رندانہ چاہیے
عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیے
فانوس شمع کو پر پروانہ چاہیے
Hai vasl-e hijr-e ālam-e tamkīn-o-zabt mein
Ma'shūq shoKH-o-āshiq-e dīvāna chāhiye
Us lab se mil hī jaa_e gā bosa kabhī to haan
Shauq-e fuzūl-o-jur_at-e rindāna chāhiye
Āshiq naqāb-e jalva-e jānāna chāhiye
Fānūs-e sham_a ko par-e parvāna chāhiye
غالب کا اصل نام اسد اللہ بیگ تھا، وہ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب اردو کے ایک منفرد شاعر تھے ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ زندگی کے...
مکمل تعارف پڑھیں