تیرے ہاتھ کے لکھے وہ اخری خط اور ان میں لکھے وہ دو حرف میرے ساتھ ہمیشہ رہیں گے تیرے پیار کی یاد دلائیں گے میرے ساتھ ہی قبر میں جائیں گے تیرے ہاتھ کے لکھے وہ اخری خط اور ان میں لکھے وہ دو حرف
راجہ اکرام قمر