راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

اس گھر میں

عجب سی بے خودی تھی
چھائی اک مدہوشی تھی
میں بیٹھا تھا یوں
جیسے صدیوں کا ہارا
نہ اور کوئی مجھے لگا
مجھ سے بڑا بیچارہ
لوٹا بھی تو اپنا سب کچھ لٹا کر قمر
چاہے بھی تو اب نہ ہوگی کبھی سحر

راجہ اکرام قمر