چند لکیریں
ہاتھ کی ہتھیلی پر
کس میں نام تیرا لکھا ؟
ڈھونڈنے میں اسے ناکام رہا
پانے میں تجھے ناکام رہا
راجہ اکرام قمر
Chand lakeerein
Haath ki hatheli par
Kis mein naam tera likha?
Dhoondhne mein use nakaam raha
Paane mein tujhe nakaam raha
راجہ اکرام قمر ڈسٹرکٹ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں چکوال روڈ کے ایک خوبصورت گاؤں میں نمبردار راجہ محمد اکرم خان کے گھر یکم ستمبر 1958 کو پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے گھر میں سب سے چھوٹے تھے ، ابتدای طور پر گاؤں میں اور بعد ازاں کراچی میں تعلیم مکمل کرنے کے بعدانہوں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو جوائن کیا ، آپ کو سیاست سے شروع سے لگاو تھا ، کالج ک...
مکمل تعارف پڑھیں