راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

دعا

ارے سنو۔۔۔۔۔!
تمہیں خبر بھی ہے ؟
کہ تم وہ دعا ہو ۔۔۔
جو نا اگر قبول ہو
تو پھر دست طلب سے اٹھ جائے کوئی
نہ پھر کسی کی طلب کرے کوئی ۔۔۔

راجہ اکرام قمر