کچھ مجھ کو بھی بتا کہ اے ہمزاد
کیا غم تجھ کو ہوتا ہے ؟
کیوں راتوں کو تو روتا ہے ؟
اک پل بھی چین سے نہ سوتا ہے
اے ہمزاد میرے بتا ذرا
کیوں راتوں کو تو روتا ہے
راجہ اکرام قمر
Kuch mujh ko bhi bata ke ae Hamzad
Kya gham tujh ko hota hai?
Kyun raaton ko tu rota hai?
Ek pal bhi chain se na sota hai
Ae Hamzad mere bata zara
Kyun raaton ko tu rota hai
راجہ اکرام قمر ڈسٹرکٹ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں چکوال روڈ کے ایک خوبصورت گاؤں میں نمبردار راجہ محمد اکرم خان کے گھر یکم ستمبر 1958 کو پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے گھر میں سب سے چھوٹے تھے ، ابتدای طور پر گاؤں میں اور بعد ازاں کراچی میں تعلیم مکمل کرنے کے بعدانہوں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو جوائن کیا ، آپ کو سیاست سے شروع سے لگاو تھا ، کالج ک...
مکمل تعارف پڑھیں