راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

ہم اور تم

دور عرش پر
پرسکون رات
چمکتے تارے
مسکراتا مہتاب
اور تم ۔۔۔۔!
دور فرش پر
گرجتی برسات
گہرے سناٹے
مرجھاتے گلاب
اور ہم ۔۔۔۔!
ستم ظریفی وقت کی بھی دیکھنی پڑی
تیرے انتظار میں عمر ساری کاٹنی پڑی

راجہ اکرام قمر