راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

مرجھائے گلاب

اب کی بہار میں
تیرے پیار میں
ہاں ہجر یار میں
جو بھی گلاب کھلیں گے
بس مرجھائے ہی ملیں گے
یاد کی بچھڑے یار میں
تیرے پیار میں
ہاں، اب کی بہار میں
ہاں، تیرے پیار میں

راجہ اکرام قمر