راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

سات سمندر گئے پردیسی

سات سمندر گئے پردیسی
واپس پھر کب آتے ہیں
یاد سی رہ جاتی ہےانکی
وه بہت تڑپائے ہیں
ہو سکے تو بھول جا تو بھی
یاد میں اسکی کیا رکھا ہے
وه نہ اب کبھی آے گا
جسکو سب بولاتے ہیں
دیکھ نہ اسکی تصویر کو
ایسا کہاں اب قمر رہا
خم سا کمر میں ہے اسکی
اور بال سفید ہوے جاتے ہیں
سات سمندر گئے پردیسی
واپس پھر کب آتے ہیں۔

راجہ اکرام قمر