راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

صبر میں، ملاقات تک

صبر میں، ملاقات تک
تم سے بچھڑ کر یہ دل خالی سا ہے”, جیت”
صبح آتی ہے لیکن اس کا پل خالی سا ہے
خامشی بولتی ہے تری یاد کے ساتھ
ہر قدم پر فقط صبر ہی ہے میرے ہاتھ
وقت گزرتا ہے، دل کو سمجھایا نہیں جاتا
وہ وعدہ عمر بھر سنگ رہنے کا بھلایا نہیں جاتا
قمرؔ اب رب کی مرضی پہ راضی ہے بس
روزِ محشر ہی وہ دن ہے جو آیا نہیں
چلو محشر کا انتظار ہم کرتے ہیں
وہاں کوئی ہو نہ ہو، تمہارے بغیر

راجا اکرام قمر