راجا اکرام قمر

شاعر

تعارف شاعری

تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایا

تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایا
سر شام ہمزاد میرا۔ مہکدے مجھے لے ایا
سنائی پھر وہی کہانی جو بے شمار سنائی
یارانہ رند کے دلاسوں نے بڑا مجھے رلایا
لمحہ بہ لمحہ یاد ایا سنگ ترے گزرا ہوا
سامنے رکھے لبریز جام کو جو میں نے اٹھایا
ہائے مسکراتا ہوا وہ تیرا پرنور چہرہ
دیکھ کیسے مہ کے پانی میں ابھر ایا
انکار کر نہ سکا اسے مسکراتا دیکھ کر
ہائے مہ کی بوتل نے جب مجھے پاس بلایا
جو وه متبر تھا قمر تیری حیات میں کبھی
دیکھ کیسے آج تیرے احباب نے ہے ٹھکرایا

راجہ اکرام قمر