راشد ڈوگر

شاعر

تعارف شاعری

چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!

چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!
‏تیری آنکھوں کی پیاس ہیں، پیارے!
‏اپنی آنکھیں ادھار دے دو تم
‏میری آنکھیں اداس ہیں، پیارے!

راشد ڈوگر