راشد ڈوگر

شاعر

تعارف شاعری

جلال و جمال

کبھی ترے جلال سے بھسم ہوئے
 کبھی ترے جمال سے مہک گئے
 کبھی گھٹا وصال کی برس گئی
 کبھی شرر فراق کے بھڑک اٹھے

راشد ڈوگر