سُنا ہے، شہہ رگ کے پاس ہے ،تُو سُنا ہے، فی الصّدُورِ النّاس، ہے، تُو سراسر ابتلائے خاک و خُوں مَیں ورائے عالمِ انفاس ہے، تُو
راشد ڈوگر