ثروت حسین — شاعر کی تصویر

آشنائی کا فرشتہ — ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

آشنائی کا فرشتہ

آشنائی کے فرشتے
ان زمینوں کا پتہ دے
جو مری مانند تنہا
ہجر کا دکھ سہہ رہی ہیں

Aashnaai ka Farishta

Aashnaai ke farishte
Un zameenon ka pata de
Jo meri maanind tanha
Hijr ka dukh seh rahi hain

شاعر کے بارے میں

ثروت حسین

ثروت حسین اردو کے جدید اور صاحبِ طرز شاعر تھے جنہوں نے کم عمری میں ہی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ وہ 9 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین کا تعلق بدایوں (بھارت) سے تھا جو قیامِ پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہوئے۔ ثروت حسین نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی، بعد ازاں علامہ اقبال کالج سے ایف۔اے کیا اور جام...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام