خوب رو چلتے اگر تم دور تک پھیلی زمیں پر سر خوشی کے بیج بوتے دیر تک پھولوں میں سوتے خوب رو چلتے اگر تم شہر کی بنیاد رکھتے لوگ ہم کو یاد رکھتے خوب رو چلتے اگر تم
ثروت حسین