ثروت حسین — شاعر کی تصویر

شاعری کی طرف — ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

شاعری کی طرف

شاعری کی طرف کھلتے ہیں میرے دروازے
اور دروازوں کے اس پار دمکتی دنیا
کھینچتی ہے مرا دامان چلے بھی آؤ
تنگنائے در و دیوار سے باہر جا کر
میں بھی اطراف و جوانب کی خبر لاؤں گا

Shayari ki taraf

Shayari ki taraf khulte hain mere darwaze
Aur darwazon ke us paar damakti duniya
Kheenchtee hai mera daaman chale bhi aao
Tangnaye dar-o-deewar se bahar ja kar
Main bhi atraaf-o-jawanib ki khabar laaunga

شاعر کے بارے میں

ثروت حسین

ثروت حسین اردو کے جدید اور صاحبِ طرز شاعر تھے جنہوں نے کم عمری میں ہی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ وہ 9 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین کا تعلق بدایوں (بھارت) سے تھا جو قیامِ پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہوئے۔ ثروت حسین نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی، بعد ازاں علامہ اقبال کالج سے ایف۔اے کیا اور جام...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام