ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

وائی

سب ساتھی لوٹ کے آئیں گے
تب گائیں گے
جب بادل جل برسائیں گے
تب گائیں گے
باغیچے رنگ جمائیں گے
تب گائیں گے
جل پنچھی شور مچائیں گے
تب گائیں گے
سب سجنے تھل میں گائیں گے
تب گائیں گے

ثروت حسین