ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

یہ گیت تمہارا گھر ہے

آنکھوں سے زیادہ گہرا
کرنوں سا گرم سنہرا
آوازوں سا تر و تازہ
تاروں سا بے اندازہ
یہ گیت تمہارا گھر ہے

ثروت حسین