جنوں میں کوئی آنسو پونچھنے والا نہیں ملتا
ترستی ہیں اب آنکھیں آستیں و چاک دامن کو
سیماب اکبرآبادی
Junoon mein koi aansoo poonchhne wala nahin milta
Tarasti hain ab aankhein aasteen-o chaak-e daaman ko
سیماب اکبرآبادی اردو ادب کے اُن ہمہ جہت اور عہدساز شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے شاعری، تنقید، ترجمہ اور ادارت ہر میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا اور وہ 5 جون 1880ء کو آگرہ میں ایک علمی و ادبی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولانا محمد حسین صدیقی خود بھی شاعر تھے، اسی نسبت سے سیماب کو کم عمری ہی میں علم...
مکمل تعارف پڑھیں