جبرکا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا
میری عمر تو بیت گئی وہ اب کیا اپنا ڈھب بدلے گا
محکوموں کو ملے گی اک دن سب کا سب بدلے گا
اور عمر کٹی ہے سنتے سنتے اب بدلے گا اب بدلے گا
جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا
وصی شاہ
Jabr ka mausam kab badlega hum badlenge tab badlega
Meri umar to beet gayi woh ab kya apna dhab badlega
Mahkoomon ko milegi ek din sab ka sab badlega
Aur umar kati hai sunte sunte ab badlega ab badlega
Jabr ka mausam kab badlega hum badlenge tab badlega
سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ نوجوانی میں انہوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کے بجائے اپنی زندگی کو مکمل طور پر ادب اور شاعری کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ان کے ادبی عزم اور تخلیقی جذبے کی واضح مثال ہے۔وصی شاہ اردو کے معاصر شاعروں م...
مکمل تعارف پڑھیں