مگر یہ طے ہے کہ میں اس کے غم میں رہتا ہوں
مِرے لیے وہ بھَلے بیقرار ہو کہ نہ ہو
میں دُھوپ بن نہیں سکتا وصیؔ کسی کے لیے
مِرے لیے کوئی اَبرِ بہار ہو کہ نہ ہو
وصی شاہ
Magar yeh tay hai ke main us ke gham mein rehta hoon
Mere liye woh bhale beqarar ho ke na ho
Main dhoop ban nahin sakta Wasi kisi ke liye
Mere liye koi abr-e-bahar ho ke na ho
سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ نوجوانی میں انہوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کے بجائے اپنی زندگی کو مکمل طور پر ادب اور شاعری کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ان کے ادبی عزم اور تخلیقی جذبے کی واضح مثال ہے۔وصی شاہ اردو کے معاصر شاعروں م...
مکمل تعارف پڑھیں