یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے،
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے۔۔
بارہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی،
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے۔
وصی شاہ
Yeh bhi mumkin hai kisi roz na pehchanun usay,
Woh jo har baar naya bhes badal leta hai..
Baarha mujh se kaha tha mere yaaron ne Wasi,
Ishq dariya hai jo bachchon ko nigal leta hai
سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ نوجوانی میں انہوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کے بجائے اپنی زندگی کو مکمل طور پر ادب اور شاعری کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ان کے ادبی عزم اور تخلیقی جذبے کی واضح مثال ہے۔وصی شاہ اردو کے معاصر شاعروں م...
مکمل تعارف پڑھیں