تجھ سے بچھڑا رہوں گا، کیا کروں گا خود سے روٹھا رہوں گا، کیا کروں گا تُوتو رو کر بھی سرخرو رہے گی میں جو روتا رہوں گا، کیا کروں گا سانس تجھ کو پکارتی رہے گی اتنا تنہا رہوں گا، کیا کروں گا
زین شکیل