اپنے جنگل کا حال بدلا ہے کہ شکاری نے جال بدلا ہے سال بھر رنگ جو بدلتے رہے کہہ رہے ہیں کہ سال بدلا ہے
زبیر قلزم