سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
ایم سعید
حسین بلوچ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
محمد اویس
ملک
نایاب
ندیم بخاری
وسیم بخاری
یادرفتگان
راجا اکرام قمر کا پیش کردہ کلام
رستے میں خاک ہو کے بکھرنا ضرور ہے
رستے میں خاک ہو کے بکھرنا ضرور ہے منزل تک اس عمل سے گزرنا ضرور ہے جو سیڑھیاں لگا کے فلک پر پہنچ گئے اک دن زمیں پہ ان کو اترنا ضرور ہے تنکوں سے چاہے لوگ نشیمن بنا بھی لیں تنکوں کو آندھیوں میں بکھرنا ضرور ہے جی چاہتا تھا چلتے رہیں راستے کے ساتھ منزل اب آ گئی تو ٹھہرنا ضرور ہے کتنا ہی سطح آب انہیں روکتی رہے موجوں کو اپنی تہ سے ابھرنا ضرور ہے محسنؔ شکست و ریخت ہے تعمیر ہی کا رخ بننا جسے ہے اس کو بکھرنا ضرور ہے