سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
امل خان
انتظار حسین
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
مرزا جواد
ملک
نایاب
ندیم بخاری
یادرفتگان
فائیٹر کا پیش کردہ کلام
سوچتا ہوں رات جو سورج تھا دائیں ہاتھ میں
سوچتا ہوں رات جو سورج تھا دائیں ہاتھ میں صبح کیسے ڈھل گیا وہ میرے بائیں ہاتھ میں ہم اگر کچھ اور اپنے ذہن و دل روشن کریں دوستو یہ ماہ و انجم جگمگائیں ہاتھ میں حل نہ ہو پایا اگر قحط زمیں کا مسئلہ یہ بھی ممکن ہے کہ ہم فصلیں اگائیں ہاتھ میں دشت چشم و قلب میں بھی جو نظر آتا نہیں آؤ ہم تم کو وہی منظر دکھائیں ہاتھ میں جب حصار خوف سے آزاد ہو جاتا ہے دل قید ہو جاتی ہیں تب ساری بلائیں ہاتھ میں جب مری سانسوں سے یہ ماحول یخ بستہ ہوا منجمد ہونے لگیں جلتی ہوائیں ہاتھ میں شاعری کی یہ شب تاریک ڈھلتی ہی نہیں کیفؔ کب تک ہم چراغ فن جلائیں ہاتھ میں