سحر بیاں،جہاں لفظ سحر بن جاتے ہیں

ایکس سپیس — شعرا، مقررین اور سامعین کے ساتھ کلام کی نشستیں۔

23 April 2026

دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس

میزبان: ایمان 12 سپیکرز · 150 لسنرز
22 April 2026

کچھ یہ غم خون بہاراں نہ ہوا تھا سو ہوا اسعد بدایونی

میزبان: ایمان 15 سپیکرز · 141 لسنرز
21 April 2026

حکم مرشد پر جینا ہے، مر جانا ہے راکب مختار

میزبان: ایمان 16 سپیکرز · 188 لسنرز
20 April 2026

واعظ شراب و حور کی الفت میں غرق ہے پروین ام مشتاق

میزبان: ایمان 19 سپیکرز · 307 لسنرز
19 April 2026

آج ان آنکھوں میں دیکھا تو ملا دشت خلا آزاد گلاٹی

میزبان: ایمان 23 سپیکرز · 212 لسنرز
18 April 2026

یہ کفر بڑھتے بڑھتے ایمان ہو نہ جائے بہزاد لکھنوی

میزبان: ایمان 14 سپیکرز · 217 لسنرز
17 April 2026

تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارا کرکےاختر شمار

میزبان: ایمان 11 سپیکرز · 139 لسنرز
16 April 2026

نہ کوئی حرف ملامت نہ کوئی کلمۂ خیر شبنم شکیل

میزبان: ایمان 13 سپیکرز · 232 لسنرز
13 February 2026

مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر

میزبان: نور مائیر 15 سپیکرز · 290 لسنرز
12 February 2026

جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں جواد شیخ

میزبان: نور مائیر 14 سپیکرز · 280 لسنرز