اسد باجوہ

اسد باجوہ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات

رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق' آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست' خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!

شاعر: علامہ اقبال — پیشکش: اسد باجوہ

‹ کلام کی فہرست پر واپس