فرحت شاہ

فرحت شاہ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

وہی ہے جبر ، وہی بے بسی ہماری ہے

وہی ہے جبر ، وہی بے بسی ہماری ہے وہی خدا ہیں ، وہی بندگی ہماری ہے نہ دکھ ہی بدلے ، نہ دکھ دینے والے بدلے ہیں وہی نصیب ، وہی زندگی ہماری ہے ہے کب کسی کے کہیں آنے جانے سے بدلی یہ مستقل ہے ، یہ لاچارگی ہماری ہے ہمیں پتہ ہے ، نہیں ہے بہادری اسکی ہمیں پتہ ہے کہ یہ بزدلی ہماری ہے عدالتیں ہوں یا سرکار ہو یا کتے ہوں سبھی ہے انکا ، فقط شاعری ہماری ہے

شاعر: فرحت عباس شاہ — پیشکش: فرحت شاہ

‹ کلام کی فہرست پر واپس