نین سکھ

نین سکھ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کوئی ہنس رہا ہے کوئی رو رہا ہے

کوئی ہنس رہا ہے کوئی رو رہا ہے کوئی پا رہا ہے کوئی کھو رہا ہے کوئی تاک میں ہے کسی کو ہے غفلت کوئی جاگتا ہے کوئی سو رہا ہے کہیں ناامیدی نے بجلی گرائی کوئی بیج امید کے بو رہا ہے اسی سوچ میں میں تو رہتا ہوں اکبرؔ یہ کیا ہو رہا ہے یہ کیوں ہو رہا ہے

شاعر: اکبر اللہ آبادی — پیشکش: نین سکھ

‹ کلام کی فہرست پر واپس