ثنا سوئٹ

مقرر / سپیکر

تعارف انتخابِ کلام

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال
اگر ہو جائے ًًیقینًً کہ اللہ دیکھ رہا ہے
دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کی فرائض بہت
سر جھکانے سے نمازیں نہیں ہوتیں
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے
اقبال نے توڑ دی تسبیح اس لیے
کیا گن کےنا لوں اس خدا کا جو بے حساب دیتا ہے
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال
کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا

علامہ اقبال