تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے
تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے
ارماں ہوئے پورے دل کے، اے میری جان وفا
تیری میری، میری تیری، ایک جان ہے
ساتھ تیرے رہیں گے سدا ، تم سے نہ ہونگے جدا
میرے صنم، تیری قسم، چھوڑیں گے اب نہ یہ ہاتھ
یہ زندگی گزرے گی اب ہمدم تمہارے ہی ساتھ
اپنا یہ وعدہ رہا، تم سے نہ ہونگے جدا
میں نے کیا ہے رات دن، بس تیرا ہی انتظار
تیرے بنا آتا نہیں، ایک پل مجھے اب قرار
ہمدم میرا مل گیا، ہم تم نہ ہونگے جدا
ہمدم میرا مل گیا، اب ہم نہ ہونگے جدا
نا معلوم