افتخار احمد — مقرر کی تصویر

دل کا کیا ہے دل نے کتنے منظر دیکھے لیکن — آواز: افتخار احمد | شاعر: نوشی گیلانی

مقرر / سپیکر

تعارف انتخابِ کلام

دل کا کیا ہے دل نے کتنے منظر دیکھے لیکن

دل کا کیا ہے دل نے کتنے منظر دیکھے لیکن
آنکھیں پاگل ہو جاتی ہیں ایک خیال سے پہلے

شاعر:

آواز:

Dil ka kya hai dil ne kitne manzar dekhe lekin

Dil ka kya hai dil ne kitne manzar dekhe lekin
Aankhein pagal ho jaati hain ek khayal se pehle