امید صبح

امید صبح

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

اگر تو چاہے ابھی خودکو سرخرو کر لے

اگر تو چاہے ابھی خودکو سرخرو کر لے درِ بتول کی دھوون سے جا وضو کرلے وہ تیری سوچ سے پہلے تجھے بچا لیں گے جو مردِ حر کی طرح تو بھی جستجو کر لے مرے امام نے حجت تمام کی دانش اسی کو مات ہے جو چاہے اب عدو کر لے

شاعر: تنویر دانش — پیشکش: امید صبح

‹ کلام کی فہرست پر واپس