راجا اکرام قمر

مقرر / سپیکر

تعارف انتخابِ کلام

غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھو

غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھو
بہت دنوں میں تم آئے ہو اس گلی کی طرف
ذرا سی دیر جو ہو جائے گی تو کیا ہوگا
گھڑی گھڑی نہ اٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف
جو گھر میں پوچھے کوئی خوف کیا ہے کہہ دینا
چلے گئے تھے ٹہلتے ہوئے کسی کی طرف

اکبر اللہ آبادی