ظفر نقوی

ظفر نقوی

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

تھا جو کبھی اک شوق فضول

تھا جو کبھی اک شوق فضول اب ہے وہی اپنا معمول کیسے یاد رہی تجھ کو میری اک چھوٹی سی بھول غم برگد کا گھنا درخت خوشیاں ننھے ننھے پھول اب دل کو سمجھائے کون بات اگرچہ ہے معقول آنسو خشک ہوئے جب سے آنگن میں اڑتی ہے دھول

شاعر: باصر سلطان کاظمی — پیشکش: ظفر نقوی

‹ کلام کی فہرست پر واپس