عباس تابش، جن کا اصل نام غلام عباس ہے، 15 جون 1961ء کو میلسی (ضلع وہاڑی) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم میلسی ہی میں حاصل کی اور بعد ازاں ایف اے پرائیویٹ طور پر مکمل کیا۔ تعلیم کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے وہ لاہور منتقل ہوئے، جہاں 1986ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے اردو کیا۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی ان کی ادبی صلاحیت نمایاں ہوئی اور وہ کالج کے م...
مکمل تعارف پڑھیں