عابد تمیمی کو بلاشبہ پنجابی شاعری کا غالب کہا جاسکتا ہے انکی پنجابی شاعری میں کمال لفظوں کا چناو اور انسانی عقل کو حیرت میں گم کرنے والا طلسم باخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ عابد حسین تمیمی 1955 میں چنیوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے ۔میٹرک تعلیم چنیوٹ میں حاصل کی۔انکے استاد محترم کا نام خضر تمیمی تھا جو کہ علامہ اقبالؒ کے شاگرد تھے۔ عابد نے باقاعدہ شاعر...
مکمل تعارف پڑھیں