عدیم ہاشمی اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار تھے جن کا اصل نام فصیح الدین تھا اور وہ یکم اگست 1946ء کو فیروز پور (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تقسیمِ ہند کے بعد وہ پاکستان آ گئے اور لاہور کو اپنی ادبی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ عدیم ہاشمی کا شمار جدید اردو غزل کے ان شاعروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کلاسیکی روایت کو عصری حسیت کے ساتھ ہم آہنگ کیا۔ ان کی شا...
مکمل تعارف پڑھیں