امیر مینائی اردو ادب کے ان درخشاں ناموں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے شاعری، نعت گوئی اور لغت نویسی کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کا اصل نام امیر احمد تھا اور وہ 21 فروری 1829ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ علمی و روحانی اعتبار سے ان کا تعلق ایک معزز خانوادے سے تھا اور مخدوم شاہ مینا سے نسبت کی بنا پر انہوں نے “مینائی” تخلص اختیار کیا۔ انہوں ...
مکمل تعارف پڑھیں