امجد اسلام امجد اردو ادب کے اُن درخشاں ستاروں میں سے تھے جنہوں نے شاعری، نثر اور ڈرامہ نگاری میں یکساں شہرت حاصل کی۔ ۴ اگست ۱۹۴۴ کو لاہور میں پیدا ہونے والے امجد نے اپنی پوری زندگی اسی شہر کو مسکن بنایا۔ ابتدائی تعلیم اور گریجویشن گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور سے حاصل کی، جبکہ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ پیشہ ورانہ زندگی ک...
مکمل تعارف پڑھیں