ڈاکٹر بشیر بدر ایودھیا کی زمین پر15 فروری 1935 کو جنم لینے والے اس شاعر نے علی گڑھ کی دانش گاہوں سے علمِ ادب کی روشنی حاصل کی اور اردو غزل کو ایک نئی سادگی، ایک نئی چمک عطا کی۔ انہوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا اور بعد ازاں اردو میں ہی پی ایچ ڈی کی، ڈاکٹر صاحب نے میرٹھ کالج (اتر پردیش) میں اردو کے پروفیسر کے طور پر تدریس کی، ...
مکمل تعارف پڑھیں