بلھے شاہ (اصل نام: عبداللہ شاہ) برصغیر کے عظیم صوفی شاعر، عرفانِ ذات کے مسافر اور پنجابی ادب کے سب سے روشن اور اثر آفریں ناموں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ 1680ء میں پنجاب کے شہر اُچ شریف کے قریب پاندوکے نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر کے ماحول میں حاصل کی، بعد ازاں قرآن، حدیث، فقہ اور فلسفہ کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔ نوجوانی میں ہی باطنی تلا...
مکمل تعارف پڑھیں