دلاور علی آذر اردو کے عہدِ حاضر کے اُن شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے کم عمری میں اپنی الگ شناخت قائم کی۔ 21 نومبر 1984ء کو حسن ابدال، ضلع اٹک (پنجاب) میں پیدا ہونے والے دلاور علی آذر کا تعلق ایک ایسے خطے سے ہے جو روحانی اور تہذیبی روایت کا امین رہا ہے۔ یہی فضا ان کی شخصیت اور شاعری میں گہرائی، وقار اور فکری توازن پیدا کرتی ہے۔ اگرچہ ان کی رسمی...
مکمل تعارف پڑھیں